کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں


K2 Breaking News

k2breakingnews.blogspot.com
27,Jan,2017
۔سری نگر
میڈیا سروس کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ پرکشمیرمیں یوم سیاہ منا رہے ہیں یوم سیاہ  منانے کا مقصد بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے سے مسلسل انکارکے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ سید علی گیلانی، میرواعظ عمرفاروق اوریاسین ملک پرمشتمل حریت رہنماؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پراہم سڑکوں ، بازاروں اور چوراہوں پر فوج  اور نیم فوجی دستوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔