سپریم کورٹ میں طیبہ کے ڈی این اے ٹیسٹ اور طبی رپورٹ عدالت میں پیش ۔


K2 Breaking News

k2breakingnews.blogspot.com
26,Jan,2017
اسلام آباد
پولیس نے سپریم کورٹ میں بچی کے ڈی این اے ٹیسٹ اور طبی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت کی چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بچوں سے گھروں میں کام کروانا بڑا مسئلہ ہے، ایسے معاملات کودبانے کی کوشش کی جاتی ہے سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ کیس کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، مکمل چالان کل جمع کروائیں گے۔